the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سپریم کورٹ مسلمانوں میں طلاق ثلاثہ نکاح حلالہ اور تعدد ازدواج کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی ایک سے زیادہ عرضیوں پر کل سے سماعت شروع کر رہی ہے۔چیف جسٹس جے کھیہر کی سربراہی والی ایک پانچ



رکنی آئینی بنچ سات عرضیوں بشمول مسلم خواتین کی طرف سے طلاق ثلاثہ کے خلاف دائر کردہ پانچ الگ الگ عرضیوں کی سماعت شروع کرے گی۔جسٹس کورین جوزف ، آر ایف نریمان، عبدالنذیر اور یو یو للت بنچ میں شامل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.